11

A Factor Vitamin A

Rs.1,280.00
Rs.1,280.00
Subtotal: Rs.1,280.00
10 customers are viewing this product

Free Shipping

Free shipping on orders over Rs.999

Estimated to be Delivered 3-4 Working Days.

A Factor Vitamin A

A Factor Vitamin A

Rs.1,280.00

A Factor Vitamin A

Rs.1,280.00

فوائد

  • وٹامن اے کی کمی پر قابو پانے میں مدد کرتا ہے۔
  • نائٹ ویژن اور بینائی کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
  • قوت مدافعت برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
  • اعضاء اور بافتوں کی ساخت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
  • سیلز کی نشو ونما اور تقسیم میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

تفصیلات

A Factorمیں 10,000 IUوٹامن اے موجود ہے جو وٹامن A کی کمی پر قابو پانے ،آنکھوں کی صحت کو بڑھانے اورقوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔

وٹامن A اندھیرے میں بینائی کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ یہ جلد اور mucusکی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے اور خلیوں کی عام نشو و نما اور تقسیم کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔

وٹامنAجسم کی اندونی اور بیرونی سطحوں بشمول آنکھیں، جلد، سانس، پیٹ کی آنتوں اور پیشاب کی نالیوں کے ٹشوز کی دیکھ بھال کے لیے ضروری ہے۔

تجویز کردہ خوراک:
روزانہ ایک(1)گولی لیں۔ کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
احتیاط: صرف بالغوں کے لیے ہے۔ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یاایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دو ا استعمال کر رہے ہیں، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پر و ڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ استعمال کے دوران یا کسی بھی لیبارٹری ٹیسٹ سے پہلے، اپنے معالج کو مطلع کریں کہ آپ بائیو ٹن استعمال کر رہے ہیں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ، کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں۔
  • Vitamin A: 10000IU
اسے کون استعمال کرسکتا ہے؟
بصارت اور بینا ئی کی حفاظت کیلئے اسے صرف بالغ افراد ہی استعمال کر سکتے ہیں۔
اسے کون استعمال کر سکتا ہے؟
بالغ اور بوڑھے لوگ یہ سپلیمنٹ لے سکتے ہیں۔
مجھے سپلیمنٹ کب تک استعمال کرنا پڑے گا؟
آپ 2سے3 ماہ تک استعمال کریں یا ڈاکٹر کے ذریعہ تجویز کردہ وقت کی مدت کے لئے استعمال کریں۔
کے کوئی مضر اثرات ہیں؟ (A Factor) کیا 
(A Factor)عام طور پر استعمال کرنے کے لیے محفوظ ہے لیکن اس کا طویل استعمال سردرد، اسہال، متلی، جلد کی جلن یا بینائی میں خلل کا سبب بن سکتا ہے جب اسے روزانہ 10,000 IUسے زیادہ لیا جائے۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوزنہ کریں۔
کہاں سے خرید سکتا ہوں؟(A Factor) میں
یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟
ہماری تمام مصنوعات ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینو فیکچر نگ پر یکٹسز (cGMPs)کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی،افادیت اور حفاظت کے اعلی معیار پر تیار ہوں۔

Related Products

Recently Viewed Products