100% Safe & Organic Products
Language
Free shipping on orders over Rs.999
Estimated to be Delivered 3-4 Working Days.
Biolagen ترو تازہ جلد، مضبوط بالوں اور چمکدار ناخنوں کی صحت برقرار رکھنے کے لیے وٹامن سی اور بایوٹین کے ساتھ سپر کو لیجن ٹا ئپ 1اور 3کا مجموعہ ہے۔ یہ جلد میں عمر بڑھنے کی علامت کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے ۔ اور ہڈیوں اور جوڑوں کی مضبوطی کو بھی برقرار رکھتا ہے۔
کو لیجن جسم میں سب سے زیادہ پایا جانے والا پروٹین ہے۔ اس کا ریشہ نما ڈھانچہ کنیکٹیو ٹشو بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور یہ ہڈی، جلد، مسلز، لیگا مینٹس اور کار ٹلیج کا ایک بڑا جزو ہے۔ یہ جلد کے خلیوں میں ہائیڈ ریشن کی سطح کو برقرار رکھ کر جلد کی ہمواری اور ساخت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
وٹامن سی جلد کو صحت مند، ترو تازہ اور جوان نظر آنے کے لیے کو لیجن کی پیداوار کو فروغ دینے میں مدد کرتا ہے۔ بایوٹین بالوں کو طاقت فراہم کرنے اور انہیں مضبوط، گھنا اور لمبا بنانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ چکنائی اور پروٹین کے میٹابولزم کو ریگیو لر کر کے جسم کی توانائی کو بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
Thanks for subscribing!
This email has been registered!
Product | SKU | Rating | Description | Collection | Availability | Product Type | Other Details |
---|