100% Safe & Organic Products
Language
Free shipping on orders over Rs.999
Estimated to be Delivered 3-4 Working Days.
مصنوعات کی معلومات:
Cofcut الکو حل سے پاک کھانسی کا ایک شربت ہے جس میں lvy leaves, Thyme اور Licorice جیسی روایتی جڑی بوٹوں کا extractشامل ہے جو کھانسی سے نجات اور گلے کو سکون دینے کی خصوصیات کے لیے مشہور ہیں۔
lvy leavesمیں Saponin شامل ہیں جو سانس کی نالی میں بلغم کم کرنے اور سانس کی تکلیف اور گلے کی جلن پر قابو پانے میں مدد کرتا ہیں۔
تھائم میں قدرتی flavonoidsشامل ہیں جو کہ پھیپھڑوں کے معمول کے افعال کو بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جو کہ سانس کی نالی میں ضرورت سے زیادہ بلغم کو ہٹانے اور سینے کی جکڑن کو دور کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
Licoriceمیں isoflavones ہوتے ہیں جو کہ bronchial spasmکو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں اور خشک کھانسی کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ گلے کی سوزش پر بھی سکون بخش اثر فراہم کرتا ہے۔
استعمال کیا جا سکتا ہے؟ Cofcut Syrup کن علامات کے لیے
Cofcut Syrup علامت جیسے خشک کھانسی گلے کی خراش، گلے کی سوزش، سانس لینے میں تکلیف، سینے کی جکڑن اور بلغم جیسے مسائل کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
کا کوئی مضر اثرات ہے؟ Cofcut Syrup کیا
Cofcut Syrup کچھ مریضوں میں متلی، قے، اسہال یا پیٹ میں درد کا سبب بن سکتاہے۔ اگر آپ کو کوئی سائیڈ ایفیکٹ محسوس ہوتا ہے یا اگر آپ کی علامت برقرار رہتی ہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
کیا میں اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟
Cofcut Syrup ایک غذائی سپلیمنٹ ہے جو استعمال کرنا محفوظ ہے۔ لیکن تجویز کردہ ادویات کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہمیشہ ڈاکٹر سے مشورہ لینے کی تجویز کی جاتی ہے۔
اسے کون استعمال کر سکتا ہے؟
بچے،بالغ اور بوڑھے لوگ یہ سپلیمنٹ کے طور پر یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لے سکتے ہیں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟
حمل، دودھ پلانے، یا کسی بھی سنگین حالت کے حوالے سے صرف ڈاکٹر ہی مشورہ دے سکتا ہے۔ یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کوئی بھی غذائی سپلیمنٹ لینے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ لیں۔
کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟
ہماری تمام مصنوعاتDRAP ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینو فیکچر نگ پر یکٹسز (cGMPs)کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی،افادیت اور حفاظت کے اعلی معیار پر تیار ہوں۔
Thanks for subscribing!
This email has been registered!
Product | SKU | Rating | Description | Collection | Availability | Product Type | Other Details |
---|