100% Safe & Organic Products
Language
Free shipping on orders over Rs.999
Estimated to be Delivered 3-4 Working Days.
Glucosalex Tablet، Type 1 Collagen، Calcium Ascorbat، Vitamin D3، Methyl Sulfonyl Methane، Magnesium، Zinc Sulphate، Boswellia Serrata Extract (5-Loxin)، Born فراہم کرتا ہے۔
اس موجود ٹائپ 1کولیجن پٹھوں کہ کچھاؤ اورسوجن کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
جوڑوں کے امراض جیسے اوسٹو ارتھر ائٹس والے لوگوں میں درد سے نجات کو فروغ دینے میں مدد دیتا ہے۔
اس میں موجود کیلشیم اسکوربیٹ خراب ٹشوز کی مرمت کے ساتھ ساتھ ہڈیوں، دانتوں اور جلد کو صحت مند بنانے میں مدد کرتا ہے۔
وٹامن ڈی اور کیلشیم کے ساتھ مل کرکولہے کی ہڈی کے فریکچر کے خطرے کو کم کرتا ہے اور جوڑوں کے درد کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
اس میں موجود میتھائل سلفو نیل میتھین جوڑوں کے درد، اکڑن اور سوجن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ آپ کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ میتھائل سلفو نیل میتھین پٹھوں کو پہنچے والے نقصان اور تناؤ کو کم کرکے ورزش کے بعد بحالی کو تیز کر سکتا ہے۔ میتھائل سلفو نیل میتھین درد اور سختی کو کم کرکے گنٹھیا کی علامات کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
اس میں موجود میگنیشیم ہڈیوں کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور آسٹیو بلو سٹس اور آسٹیو کلا سٹس کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
زنک ایک ضروری غذائی اجزا ہے جو جسم میں متعدد میٹابولک افعال میں شامل ہے، یہ مدافعتی نظام کے معمول کے کام کے ساتھ ساتھ صحت مند جلد کی دیکھ بھال میں بھی حصہ ڈالتا ہے۔
اس میں موجود بوسویلیا سیر اٹا ایکسٹریکٹ 5لو کسین جسم کے مختلف حصوں پر ہونے والی سوزش، خاص طور پر جوڑوں کے درد اور آنتوں کی سوزش میں نجات دلاتا ہے۔
تجویز کردہ خوراک:
تجویز کردہ خوراک:
(1-2)گولیاں روزانہ کھانے کے ساتھ فوڈ سپلیمنٹ کے طور پریا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
احتیاط: صرف بالغوں کے لیے ہے۔ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یاایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دو ا استعمال کر رہے ہیں، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پر و ڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ استعمال کے دوران یا کسی بھی لیبارٹری ٹیسٹ سے پہلے، اپنے معالج کو مطلع کریں کہ آپ بائیو ٹن استعمال کر رہے ہیں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ، کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں۔
اسے کون استعمال کر سکتا ہے؟
بالغ اور بوڑھے لوگ یہ سپلیمنٹ لے سکتے ہیں۔۔
میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کرناشروع کروں گا؟
آپ کو2سے3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں۔ یہ بہتر ہو گا کہ آپ استعمال جاری رکھیں جب تک کہ آپ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کریں۔
کیا (Glucosalex) کے کوئی مضر اثرات ہیں؟
(Glucosalex) کے ابھی تک کوئی مضر اثرات رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔ براہ کرم تجویز کردہ روزانہ خوراک سے زیادہ نہ کریں
کیا یہ پروڈکٹ گلو ٹین سے پاک ہے؟
ہاں، یہ گندم اور گلو ٹین سے پاک، شوگر فری اور سوڈیم فری ہے۔
کیا میں اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟
عام طور پر، غذائی سپلیمنٹس استعمال کرنے کے لیے محفوظ ہیں، لیکن اگر آپ فی الحال تجویز کر دہ دوائیاں لے رہے ہیں، تو یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کسی بھی غذائی سپلیمینٹ کو دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں
میں (Glucosalex)کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے
ہماری تمام مصنوعات DRAPڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینو فیکچر نگ پر یکٹسز (cGMPs)کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی،افادیت اور حفاظت کے اعلی معیار پر تیار ہوں۔
Thanks for subscribing!
This email has been registered!
Product | SKU | Rating | Description | Collection | Availability | Product Type | Other Details |
---|