11

Gluta Super Skin Health & Whitening

Rs.3,200.00
Rs.3,200.00
Subtotal: Rs.3,200.00
10 customers are viewing this product

Free Shipping

Free shipping on orders over Rs.999

Estimated to be Delivered 3-4 Working Days.

Gluta Super Skin Health & Whitening

Gluta Super Skin Health & Whitening

Rs.3,200.00

Gluta Super Skin Health & Whitening

Rs.3,200.00

فوائد

  • سکن کو سفید اور خوبصورت بنانے میں مدد کرتا ہے۔
  • سیاہ دھبوں کو ہلکا کرنے اور بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • جلد کی چمک کے ساتھ اس کی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے
  • کولیجن کی پیداوار کو بڑھنے میں مدد کرتا ہے۔
  • آکسیڈ یٹیو تناؤ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • (Gulta Super) سو فیصد معیاری اور قدرتی اجزاء سے بنایا گیا ہے۔
  • اس میں موجود تمام اجزاء جلد کی خوبصورتی کے لیے نہایت مفید ہیں۔
  • (Gulta Super)  سیاہ، مردہ خلیات اور جسم کی سیاہی کو دور کرتا ہے۔
  • اسکے باقاعدہ استعمال سے یہ آپ کی جلد میں بے پناہ خوبصورتی اور نکھار پیدا کرتا ہے۔
  • اس میں شامل کئے گئے اجزاء آپ کو سورج کی مضر شعاعوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔
  • یہ جسم میں میلا نن کی پیداوار کو کم کرکے آپ کو سر سے پاؤں تک گورا کرنے میں مدد کرتا ہے۔

تفصیلات

 Gulta Super  ایک غذائی سپلیمینٹ ہے جس میں  Glutathione،  Alpha Lipoic Acid،  Vitamin C،  Vitamin E،   Vitamin B6،  موجود ہے۔  یہ مضبوط اینٹی آکسیڈ نٹ ہیں جو جسم میں آکسیڈ یٹیو تناؤ کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

Glutathione  ایک ماسٹر اینٹی آکسیڈ نٹ ہے جو فری ریڈ یکلز کے خلاف جسم کے دفاع میں مدد کرتا ہے جو خلیوں کی قبل از وقت عمر بڑھنے کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ جسم سے زہر یلے مادوں کو نکالنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

الفا۔لیپوک ایسڈ عام طور پر ذیا بیطس والے لوگوں میں اعصابی درد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ جرمنی میں ان اعصاب سے متعلق علامت کے علاج کے لیے الفا۔ لیپوک ایسڈ کی زیادہ مقدار منظور کی جاتی ہیں۔ یہ خون میں کو لیسٹر ول) یا دیگر چکنائیوں (لیپڈز کی اعلی سطح ہائپر لیپیڈ یمیا اور موٹاپے  کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔

الفا۔ لیپوک ایسڈ جسم میں بعض قسم کے خلیوں کو پہنچنے  والے نقصان کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔ اور وٹامن سی جیسے وٹامن کی سطح کو بھی بحال کرتا ہے۔ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ الفا۔ لیپوک  ایسڈ ذیا بیطس میں نیو ران کے کام اور ترسیل کو بہتر بنا سکتا ہے۔

الفا۔لیپوک ایسڈ جسم میں کاربوہائیڈریٹ کو توڑنے اور جسم کے دیگر اعضاء کے لیے توانائی پیدا کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔

الفا۔ لیپوک ایسڈ ایک اینٹی آکسیڈینٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ یہ دماغ کو نقصان یا چوٹ کے حالات میں تحفظ فراہم کر سکتا ہے۔ اینٹی آکسیڈینٹ اثرات جگر کی بعض بیماریوں میں بھی مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں۔

وٹامن سی کو لیجن کی تشکیل میں مدد کرتا ہے جو جلد کو جوان اور صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے، یہ جلد کی رنگت اور چمک کو برقرار رکھنے میں بھی موثر ہے۔

تجویز کردہ خوراک:
(1-2) گولیاں روزانہ کھانے سے کم از کم 30منٹ بعد ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر،   یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
احتیاط:  صرف بالغوں کے لیے ہے۔ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یاایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دو ا  استعمال کر رہے ہیں، تو استعمال کرنے سے پہلے  اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پر و ڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ استعمال کے دوران یا کسی بھی لیبارٹری ٹیسٹ سے پہلے، اپنے معالج کو مطلع کریں کہ آپ بائیو ٹن استعمال کر رہے ہیں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
 ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
 بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ، کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں۔
  • Reduced Glutathione USP: 500mg
  • Alpha Lipoic Acid (MS): 25mg
  • Vitamin C USP: 50mg
  • Vitamin E USP: 200 IU
  • Vitamin B6 USP: 1.3 mg
اسے کیسے استعمال کرنا ہے؟
(1-2) گولیاں روزانہ کھانے سے کم از کم 30منٹ بعدایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
اسے کون استعمال کر سکتا ہے؟
بالغ اور بوڑھے لوگ یہ سپلیمنٹ لے سکتے ہیں۔
میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کرناشروع کروں گا؟
آپ کو 2سے 3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔  طرز زندگی یا کھانے کی مقدار کی وجہ سے نتائج کی شرح ہر شخص میں مختلف ہو سکتی ہے، بہتر ہو گا کہ آپ اپنے مطلو بہ نتائج حاصل کرنے تک جاری رکھیں۔
 سپلیمنٹ کیوں لیتے ہیں؟ Gulta Super لوگ
Gulta Superطاقتور اینٹی آکسیڈینٹ پر مشتمل ایک غذائی سپلیمینٹ ہے۔ یہ قبل از وقت بڑھاپے کے اثرات اور جلد کے مسائل کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور جسم کے دفاعی نظام کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتا ہے۔
کی کم سطح کے اثرات کیا ہیں؟ Glutathione
L-Gluathione کی کمی آکسیڈ یٹیو تناؤ، ٹاکسنز اور فاسد مواد کا جمع ہونا، جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے کی صلاحیت میں کمی، جلد کے مسائل اور قبل از وقت بڑھتی عمرکے اثرات ظاہر کرنے کا باعث بنتی ہے۔
 نسخہ کی دوا ہے؟ Gulta Super کیا 
نہیں، یہ دوا نہیں ہے Gulta Super ایک غذائی سپلیمینٹ ہے۔
کیا میں اسے دوسری دائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟
عام طور پر، غذائی سپلیمنٹس استعمال کرنے کے لیے محفوظ ہیں، لیکن اگر آپ فی الحال تجویز کر دہ دوائیں لے رہے ہیں، تو یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کسی بھی غذائی سپلیمینٹ کو دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔
کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟
حمل، دودھ پلانے یا کسی بھی سنگین حالت کے حوالے سے ڈاکٹر مشورہ دے سکتا ہے۔ یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کوئی بھی سپلیمنٹ لینے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پر وفیشنل سے مشورہ لیں۔
کہاں سے خرید سکتا ہوں؟ (Gulta Super) میں 
یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟
ہماری تمام مصنوعات ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینو فیکچر نگ پر یکٹسز (cGMPs)کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی،افادیت اور حفاظت کے اعلی معیار پر تیار ہوں۔

Related Products

Recently Viewed Products