100% Safe & Organic Products
Language
Free shipping on orders over Rs.999
Estimated to be Delivered 3-4 Working Days.
Vit-C وٹامنCکا ایک بہترین مجموعہ ہے۔ جو صحت مند مدافعتی نطام کو سپورٹ کرتا ہے اور اینٹی آکسیڈنٹ تحفظ فراہم کرتا ہے۔ Rose Hip Extract وٹامن سی کو جذب ہونے میں مدد کرتا ہے، اس کی تاثیر کو بڑھاتا ہے۔
وٹامن سی صحت مند مدافعتی نطام کی بحالی کے لیے ایک اہم جزو ہے کیونکہ یہ جسم میں خون کے سفید خلیات کے فنکشنز بہتر بنانے میں معاون ہے۔ یہ آکسیڈ یٹیو اور میٹابولک سٹریس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے فری ریڈیکلز کو بے اثر کرکے اینٹی آکسیڈ ینٹ تحفظ بھی فراہم کرتا ہے۔
وٹامن سی جسم میں کولیجن کی پیداوار میں مدد کرتا ہے، جو کا رٹلیج، ٹینڈنس، لیگا مینٹس اور خون کی نالیوں کے لیے ایک اہم پروٹین کے ساتھ ساتھ ٹشورز کی مرمت اور شفا کے لیے بھی ضروری ہے۔ یہ جسم میں فولک ایسڈ اور آئرن جذب کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔
Thanks for subscribing!
This email has been registered!
Product | SKU | Rating | Description | Collection | Availability | Product Type | Other Details |
---|