11

Zee10 Cardiovascular Health

Rs.2,200.00
Rs.2,200.00
Subtotal: Rs.2,200.00
10 customers are viewing this product

Free Shipping

Free shipping on orders over Rs.999

Estimated to be Delivered 3-4 Working Days.

Zee10 Cardiovascular Health

Zee10 Cardiovascular Health

Rs.2,200.00

Zee10 Cardiovascular Health

Rs.2,200.00

فوائد

  • جسم میں CoQ10کی سطح کو نارمل کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • اینٹی آکسیڈ ینٹ سپورٹ فراہم کرتا ہے۔
  • صحت مند قلبی نظام کو فروغ دینے میں مدد کرتا ہے۔
  • خون میں لپڈز کی نارمل سطح کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

تفصیلات

Zee10 (Co- Enzyme Q10) کا ایک غذائی سپلیمنٹ ہے۔ Co- Enzyme Q10  ایک اینٹی آکسیڈ ینٹ  انزائم ہے جو قدرتی طور پر دل کے پٹھوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ صحت مند قلبی اور اعصابی نظام کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

CoQ10 سیلولر توانائی کی پیداوار میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور جسم میں CoQ10 کی سطح کو برقرار رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے جو عمر کے ساتھ ختم ہو جاتی ہیں۔

CoQ10جسم میں بننے والے فری ریڈیکلز کو بے اثر کرکے خلیوں کو آکسیڈ یٹیو تناؤ سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔

یہ بلڈ پریشر اور خون میں لپڈز کی نارمل سطح کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے اور بیماری کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ جسم میں فولک ایسڈ اور آئرن جذب کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

تجویز کردہ خوراک: روزانہ ایک(1)گولی لیں۔ کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
احتیاط:  صرف بالغوں کے لیے ہے۔ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یاایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دو ا  استعمال کر رہے ہیں، تو استعمال کرنے سے پہلے  اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پر و ڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ استعمال کے دوران یا کسی بھی لیبارٹری ٹیسٹ سے پہلے، اپنے معالج کو مطلع کریں کہ آپ بائیو ٹن استعمال کر رہے ہیں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
 ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
 بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ، کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں۔
Co-Enzyme Q10 (BP): 100mg
Ascorbic Acid (EP): 60mg

کی کم سطح کے اثرات کیا ہیں؟ CoQ10

سیلولر انرجی کی پیدا وار کے لیے CoQ10کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس اہم Co-enzymeکی کمی پٹھوں میں ایروبک فنکشن سے سمجھوتہ کر سکتی ہے۔ CoQ10کی کم سطح تھکاوٹ یا کبھی کبھار پٹھوں میں درد اور تکلیف محسوس کرنے سے وا بستہ ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کم CoQ10کی سطح آپ کے جسم میں پیدا ہونے والی سیلو لر توانائی کی مقدار کو محدود کر سکتی ہے۔

اسے کون استعمال کر سکتا ہے؟

بالغ اور بوڑھے لوگ یہ سپلیمنٹ لے سکتے ہیں۔

میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کرناشروع کروں گا؟

آپ کو2سے3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں۔  یہ بہتر ہو گا کہ آپ استعمال جاری رکھیں جب تک کہ آپ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کریں۔

 کے کوئی مضر اثرات ہیں؟ (Zee10) کیا

(Zee10)  کے ابھی تک کوئی مضر اثرات رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔  براہ کرم تجویز کردہ روزانہ خوراک سے زیادہ نہ کریں۔

کہاں سے خرید سکتا ہوں؟  (Zee10) میں

یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام مصنوعات ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینو فیکچر نگ پر یکٹسز (cGMPs)کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی،افادیت اور حفاظت کے اعلی معیار پر تیار ہوں۔

Related Products

Recently Viewed Products