11

Zinvit Zinc Sulphate + Vitamin C

Rs.1,150.00
Rs.1,150.00
Subtotal: Rs.1,150.00
10 customers are viewing this product

Free Shipping

Free shipping on orders over Rs.999

Estimated to be Delivered 3-4 Working Days.

Zinvit Zinc Sulphate + Vitamin C

Zinvit Zinc Sulphate + Vitamin C

Rs.1,150.00

Zinvit Zinc Sulphate + Vitamin C

Rs.1,150.00

فوائد

  • قوت مدا فعت کو بہتر بناتا ہے۔
  • کو لیجن کی پیداوار میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے اور ٹشوز کی مرمت اور زخموں کی شفا یابی میں معاون ہے۔
  • جسم میں آئرن جذب کرنے اور ذخیرہ کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • صحت مند جلد کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

تفصیلات

 

Zinvitایک غذائی سپلیمنٹ ہے جس میں دو اہم اینٹی آکسیڈ نٹس( وٹامن سی اور زنک )بہترین مجموعہ شامل ہے، جو صحت مند قوت مدافعت کے لیے اہم ہیں۔

زنک ایک ضروری غذائی اجزا ہے جو جسم میں متعدد میٹابولک افعال میں شامل ہے، یہ مدافعتی نظام کے معمول کے کام کے ساتھ ساتھ صحت مند جلد کی دیکھ بھال میں بھی حصہ ڈالتا ہے۔

وٹامن سی جسم میں خون کے سفید خلیوں کے معمول کے کام کے لیے ایک اہم غذائیت ہے اور یہ صحت مند مدافعتی نظام کو برقرار رکھنے میں معاون ہے۔ یہ جسم کو کولیجن کی پیداوار میں مدد کرتا ہے، جو کارٹلیج، اور ٹینڈ نز ، لیگا مینٹس اور خون کی نالیوں کے لیے ایک اہم پروٹین ہے۔ یہ جسم کو آئرن کو جذب کرنے اور ذخیرہ کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

(1-2)گولیاں روزانہ کھانے کے ساتھ فوڈ سپلیمنٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

احتیاط: صرف بالغوں کے لیے ہے۔ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یاایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دو ا استعمال کر رہے ہیں، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پر و ڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ استعمال کے دوران یا کسی بھی لیبارٹری ٹیسٹ سے پہلے، اپنے معالج کو مطلع کریں کہ آپ بائیو ٹن استعمال کر رہے ہیں۔

روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔

ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔

بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

فوڈ سپلیمنٹ، کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں۔
Zinc Sulphate (USP): 50mg
Vitamin C (USP): 50mg

Related Products

Recently Viewed Products