11

Zovit Multivitamin and Multimineral

Rs.450.00
Rs.450.00
Subtotal: Rs.450.00
10 customers are viewing this product

Free Shipping

Free shipping on orders over Rs.999

Estimated to be Delivered 3-4 Working Days.

Zovit Multivitamin and Multimineral

Zovit Multivitamin and Multimineral

Rs.450.00

Zovit Multivitamin and Multimineral

Rs.450.00

فوائد

  • بتیس مائیکرو نیو ٹرینٹس  کے ساتھ، مردوں اور عورتوں کی مجموعی صحت  برقرار رکھنے میں  مدد  کرتے ہیں۔
  • مدافعتی نظام کی صحت برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
  • توانائی کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
  • تولیدی صحت بہتر کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مدد گار ہے۔
  • اینٹی آکسیڈ ینٹ سپورٹ فراہم کرتا ہے۔

تفصیلات

زووٹ ایک غذائی سپلیمنٹ ہے جس میں 32اہم غذائی اجزاء شامل ہیں جو خاص طور پر مردوں اورعورتوں 
کی روزانہ غذائیت کی مدد کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ جو توانائی کے تحول، مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے اور ہڈیوں اور پٹھوں کی صحت کو سہارا دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
زووٹ میں وٹامن اے، ڈی، بی6 اور کاپر شامل ہیں جو صحت مند مدافعتی نظام میں حصہ ڈالتے ہیں۔ وٹامن ڈی اور کیلشیم ہڈیوں اور پٹھوں کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

اس میں وٹامن بی5، میگنیشیم اور دیگر بی کمپلیکس وٹامنز بھی ہوتے ہیں جو تھکاوٹ، تھکاوٹ کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں اور توانائی کی پیداوار کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ اینٹی آکسیڈ نٹ سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔

اس میں زنک اور سیلینیم ہوتا ہے جو کہ مردانہ ہارمون کی سطح کو معمول پر لانے اور برقرار رکھنے میں حصہ ڈالتا ہے۔

(1)گولی روزانہ کھانے کے ساتھ فوڈ سپلیمنٹ کے طور پر،  یا  ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
احتیاط:  صرف بالغوں کے لیے ہے۔ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یاایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دو ا  استعمال کر رہے ہیں، تو استعمال کرنے سے پہلے  اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پر و ڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ استعمال کے دوران یا کسی بھی لیبارٹری ٹیسٹ سے پہلے، اپنے معالج کو مطلع کریں کہ آپ بائیو ٹن استعمال کر رہے ہیں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
 ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
 بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ، کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں۔
  • Vitamin A: 3500 IU (70%)
  • Vitamin D3: 400 IU(100%)
  • Vitamin E: 30 IU(100%)
  • Vitamin C: 60 mg(100%)
  • Copper sulphate: 0.5 mg(25%)
  • L-Methylfolate: 400 mcg(100%)
  • Iron (Ferrous Fumarate): 18 mg(100%)
  • Selenium dioxide: 55 mcg(79%)
  • Vitamin B12: 6 mcg(100%)
  • Vitamin B6: 2 mg(100%)
  • Vitamin B1: 1.5 mg(100%)
  • Vitamin B2: 1.7 mg(100%)
  • Pantothenic Acid: 10 mg(100%)
  • Manganese Sulphate: 2.3 mg(13%)
  • Zinc oxide: 10mg(73%)
  • Calcium carbonate: 200mg(20%)
  • Vitamin K: 25mcg(31%)
  • Niacin: 20 mg(100%)
  • biotin: 30 mcg(10%)
  • Phosphorus (Diabasic calcium Phosphata): 20 mg(2%)
  • lodine (as potassium iodide): 150 mcg(100%)
  • Magnesium Oxide: 50 mg(13%)
  • Chromium: 35 mcg(29%)
  • Chloride (as Potassium Chloride): 72mg(2%)
اسے کیسے استعمال کرنا ہے؟
گولیا ں روزانہ کھانے سے کم از کم 30منٹ بعد ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
اسے کون استعمال کر سکتا ہے؟
بالغ اور بوڑھے لوگ یہ سپلیمنٹ لے سکتے ہیں۔
میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کرناشروع کروں گا؟
آپ کو2سے 3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں۔  یہ بہتر ہو گا کہ آپ استعمال جاری رکھیں جب تک کہ آپ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کریں۔
 کے کوئی مضر اثرات ہیں؟
  ابھی تک کوئی مضر اثرات رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔  براہ کرم تجویز کردہ روزانہ خوراک سے زیادہ نہ کریں۔
کیا یہ پروڈکٹ گلو ٹین سے پاک ہے؟
ہاں، یہ گندم اور گلو ٹین سے پاک، شوگر فری اور سوڈیم فری ہے۔
کیا میں اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟
عام طور پر، غذائی سپلیمنٹس استعمال کرنے کے لیے محفوظ ہیں، لیکن اگر آپ فی الحال تجویز کر دہ دوائیں لے رہے ہیں، تو یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کسی بھی غذائی سپلیمینٹ کو دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔
کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟
ہماری تمام مصنوعات ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینو فیکچر نگ پر یکٹسز (cGMPs)کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی،افادیت اور حفاظت کے اعلی معیار پر تیار ہوں۔

Related Products

Recently Viewed Products