11

Zuptical Calcium, Magnesium, D3 Zinc

Rs.450.00
Rs.450.00
Subtotal: Rs.450.00
10 customers are viewing this product

Free Shipping

Free shipping on orders over Rs.999

Estimated to be Delivered 3-4 Working Days.

Zuptical Calcium, Magnesium, D3 Zinc

Zuptical Calcium, Magnesium, D3 Zinc

Rs.450.00

Zuptical Calcium, Magnesium, D3 Zinc

Rs.450.00

فوائد

  • 32
  • ہڈیوں، دانتوں اور پٹھوں کی نشو ونما میں مدد کرتا ہے۔
  • الیکٹرولائٹ توازن میں مدد کرتا ہے۔
  • کیلشیم کو جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • قوت مدافعت بہتر بنانے میں معاون ہے۔

تفصیلات

Zuptecal  Syrup اس میں 4اہم غذائی اجزاء شامل ہیں جو بڑھتے ہوئے بچوں کی ہڈیوں کی صحت کے لیے ضرو ری ہیں کیونکہ یہ صحت مند ہڈیوں، دانتوں اور پٹھوں کو سہار ادیتا ہے۔

Zuptecal  Syrup میں موجود کیلشیم ایک اہم معدنی جزو ہے جو مضبوط ہڈیوں اور پٹھوں کی صحت مند ترویج کے ذریعے نشوونما میں معاون ہے۔

اس میں وٹامن ڈی شامل ہے جو کیلشیم کو جذب کرنے میں مدد کرتا ہے، جو بالآ خر ہڈیوں اور دانتوں کی صحت کو برقرار رکھتا ہے۔ یہ قوت مدافعت کو بڑھانے میں بھی مدد کرتاہے۔

اس میں میگنیشیم  ہوتا ہے جو صحت مند الیکٹر و لائٹ بیلنس اور نارمل نیو رو مسکولر فنکشن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

اس میں زنک بھی ہوتا ہے جو عام صحت کو فروغ دیتاہے اور عام مدافعتی نظام کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔


احتیاط: کوئی بھی فوڈ سپلیمنٹ اپنے بچے کو استعمال کروانے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کری خاص طور پر اگر وہ طبی نگرانی میں ہو۔ اور اگر اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
فوڈ سپلیمنٹ، کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں۔
  • Calcium
  • Magnesium
  • Vitamin D3
  • Zinc
کیلشیم کیا ہے؟
کیلشیم جسم میں سب سے زیادہ پایا جانے والامعدنی جزو ہے، جو بنیادی طور پر ہڈیوں اور دانتوں میں موجود ہے۔ یہ دل کی بہتر صحت، پٹھوں کے معمول کے کام، مضبوط ہڈیوں، دانتوں اور صحت مند اعصاب کے لیے زیادہ سے زیادہ مقدار میں ضروری ہے۔
 مینگنیشیم کیا ہے؟
مینگنیشیم ایک کلیدی معدنی جزو ہے۔ جو توانائی کے میٹا بولزم، پروٹین کی ترکیب کے لیے اہم ہے، اور جسم میں 300سے زیادہ بائیو کیمیکل رد عمل میں بھی حصہ لیتا   ہے۔ یہ ہڈیوں، عضلات، اعصاب اور قلبی صحت کو فروغ دیتا ہے۔ مینگنیشیم زیادہ فائبر والی غذاؤں جیسے اناج، پھلیاں، بیج، گری دار میوے اور سبزیوں کے ساتھ ساتھ گوشت اور دودھ کی مصنوعات سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
زنک کا کردار کیا ہے؟
زنک  ایک اینٹی آکسیڈ ینٹ ہے جو خلیوں کو فری ریڈیکلز کے ممکنہ طور پر نقصان دہ اثرات سے بچانے میں مدد کرسکتا ہے۔ یہ مد افعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے بہت ضروری ہے۔
کس فلیور میں ہے؟ Syrup
اس کا ذائقہ بچوں کے پسندیدہ اسٹرابیری فلیور میں ہے۔
  کا کوئی مضر اثر ہے۔ Zuptecal Syrup
ابھی تک اس کے استعمال سے کوئی مضر اثرات سامنے نہیں آئے ہیں۔ تجویز کردہ روازنہ کی خوراک سے تجاوزنہ کریں۔
میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کر نا شروع کروں گا؟
آپ کو 2سے 3ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔  نتائج ہر فرد کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ اس لیے بہتر ہو گا کہ اگر آپ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے تک استعمال جاری کریں۔
کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟
ہماری تمام مصنوعات DRAPڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینو فیکچر نگ پر یکٹسز (cGMPs)کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی،افادیت اور حفاظت کے اعلی معیار پر تیار ہوں۔

Related Products

Recently Viewed Products