100% Safe & Organic Products
Language
Free shipping on orders over Rs.999
Estimated to be Delivered 3-4 Working Days.
Zuptical کیلشیم، وٹامن D3 فراہم کرتا ہے جو ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ عام پٹھوں اور اعصابی افعال کے ساتھ ساتھ مضبوط مدافعتی نظام کو بھی فروغ دیا ہے۔
وٹامن D3ہڈیوں اور دانتوں میں کیلشیم اور میگنیشیم کو جذب کرنے میں مدد کرتا ہے اور انہیں مضبوط بناتا ہے اور مدافعتی صحت کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔
کیلشیم صحت مند ہڈیوں کی تعمیر اور برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ یہ پٹھوں کے کچھاؤ کو کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے اور صحت مند قلبی نظام کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
کیلشیم کیا ہے؟
کیلشیم جسم میں سب سے زیادہ وافر مقدار میں پایا جانے والا معدنی جزو ہے، جو بنیادی طور پر ہڈیوں اور دانتوں میں موجود ہے۔ یہ ایک ضروری غذائی عنصر ہے جو ہڈیوں کی بہتر صحت، اعصاب اور پٹھوں کے موثر کام اور قلبی صحت کے لیے زیادہ سے زیادہ مقدار میں درکار ہے۔
کیا ہے؟ D3 وٹامن
Fat – soluble Vitamin D3وٹامن ہے۔ جو جسم کو کیلشیم اور فاسفورس جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔ وٹامن D3کی صحیح مقدار کا ہونا، کیلشیم اور فاسفورس مضبوط ہڈیوں اور دانتوں کیلئے اہم ہے۔ وٹامن ڈی 3ہڈیوں کے امراض جیسے آسٹیو پورو سس کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔
اسے کون استعمال کر سکتا ہے؟
بالغ اور بوڑھے لوگ یہ سپلیمنٹ لے سکتے ہیں۔
میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کرناشروع کروں گا؟
آپ کو1سے2 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں۔ یہ بہتر ہو گا کہ آپ استعمال جاری رکھیں جب تک کہ آپ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کریں۔
کیا کے کوئی مضر اثرات ہیں؟
ابھی تک کوئی مضر اثرات رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔ براہ کرم تجویز کردہ روزانہ خوراک سے زیادہ نہ کریں۔
کیا یہ پروڈکٹ گلو ٹین سے پاک ہے؟
ہاں، یہ گندم اور گلو ٹین سے پاک، شوگر فری اور سوڈیم فری ہے۔
کیا میں اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟
عام طور پر، غذائی سپلیمنٹس استعمال کرنے کے لیے محفوظ ہیں، لیکن اگر آپ فی الحال تجویز کر دہ دوائیں لے رہے ہیں، تو یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کسی بھی غذائی سپلیمینٹ کو دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔
میں کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟
ہماری تمام مصنوعات ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینو فیکچر نگ پر یکٹسز (cGMPs)کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی،افادیت اور حفاظت کے اعلی معیار پر تیار ہوں۔
Thanks for subscribing!
This email has been registered!
Product | SKU | Rating | Description | Collection | Availability | Product Type | Other Details |
---|